• KHI: Partly Cloudy 26.8°C
  • LHR: Rain 26.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.8°C
  • LHR: Rain 26.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.9°C
Live Covid 2019

وزیراعظم کے قریبی ساتھی کورونا وائرس کے سبب انتقال کر گئے

شائع اپ ڈیٹ

انصاف لائیرز ونگ کے چیئرمین اور ڈائریکٹر لیگل سی ڈی اے شاہد نسیم گوندل کورونا وائرس کے سبب انتقال کر گئے۔

شاہد نسیم گوندل نے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر صوبائی حلقہ پی پی 67 سے الیکشن میں حصہ لیا تھا، ان کا شمار وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے قریبی ساتھیوں میں ہوتا تھا،

شاہد نسیم گوندل چند روز سے کورونا وائرس میں مبتلا تھے، اور نجی اسپتال میں زیر علاج تھے، ان کی وفات پر وزیراعظم نے دکھ اور افسوس کا اظہار کی۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026