• KHI: Partly Cloudy 30.7°C
  • LHR: Cloudy 28.8°C
  • ISB: Clear 29.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 30.7°C
  • LHR: Cloudy 28.8°C
  • ISB: Clear 29.9°C
Live Covid 2019

پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس کورونا وائرس سے متاثر

شائع اپ ڈیٹ

پنجاب کے وزیر تعلیم مراد نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا ہے کہ ان کا کورونا وائرس ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آگیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ 'میں چاہوں گا کہ وہ لوگ گزشتہ دنوں مجھ سے رابطے میں رہے، وہ اپنا ٹیسٹ کرالیں، اللہ آپ سب کی حفاظت فرمائے'۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026