• KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Cloudy 12.8°C
  • ISB: Heavy Rain 14.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Cloudy 12.8°C
  • ISB: Heavy Rain 14.5°C
Live Covid 2019

گوجرانوالہ: جج کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر کمرہ عدالت سیل کردیا گیا

شائع March 9, 2021

گوجرانوالہ: ڈسٹرک اینڈ سیشن جج نے سول جج تجمل حسین ہنجراں کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے باعث کمرہِ عدالت کو سیل کردیا۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سول جج گزشتہ کئی روز سے بیمار تھے۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025