حکومت بلوچستان نے صوبے میں 2 ہفتوں کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا تا کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ سست کیا جاسکے۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایک پریس کانفرنس میں ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا کہ یہ فیصلہ صوبے میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے پیش نظر لیا گیا۔

'انہوں نے بتایا کہ تمام تجارتی مراکز، دکانیں، شاپنگ مالز اور بازار ہفتے میں 2 روز بند رہیں گے۔

تبصرے (0) بند ہیں