• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Covid 2019

مردان: انتظامیہ نے لاک ڈاؤن نافذ کردیا

شائع April 25, 2021

خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں کورونا وائرس کی صورت حال کے پیش نظر لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر مردان کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ضلعے میں کورونا کی صورت حال کو دیکھتے ہوئے ایک ہفتے کے لیے لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025