• KHI: Partly Cloudy 28.3°C
  • LHR: Sunny 23.6°C
  • ISB: Sunny 18.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 28.3°C
  • LHR: Sunny 23.6°C
  • ISB: Sunny 18.5°C
Live Covid 2019

وزارت تعلیم کا اسکولز کی بندش سے متعلق اہم فیصلہ

شائع May 22, 2021

وزارت تعلیم نے تیسری لہر کے تناظر میں کورونا کیسز میں 5 فیصد سے زیادہ اضافے ہونے پر کراچی، اسلام آباد، لاہور، راولپنڈی، کوئٹہ، پشاور، سوات سمیت مختلف شہروں میں سرکاری اور نجی اسکول 6 جون تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان وفاقی وزارت تعلیم کے مطابق ملک کے ان اضلاع میں اسکولز 6 جون تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جہاں کورونا کے کیسز کی شرح 5 فیصد زیادہ ہے۔

انہوں نے بتایا کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے 19 مئی کے فیصلوں کے مطابق جن اضلاع میں بیماری کی شرح 5 فیصد سے کم ہے وہاں تمام سرکاری اور نجی اسکول 24 مئی سے مرحلہ وار کھول دیے جائیں گے۔

خبر مزید پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

کارٹون

کارٹون : 7 فروری 2026
کارٹون : 6 فروری 2026