• KHI: Partly Cloudy 27.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 27.8°C
  • ISB: Clear 26.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.7°C
  • LHR: Partly Cloudy 27.8°C
  • ISB: Clear 26.1°C
Live Covid 2019

پاکستانی شہری خلیجی ملک میں وائرس کی بھارتی قسم سے متاثر ہوا، این سی او سی

شائع اپ ڈیٹ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا کی بھارتی قسم سے متاثر ہونے والے پاکستانی شہری کی تفصیلات جاری کر دیں۔

این سی او سی نے دعویٰ کیا کہ غیر ملکی مسافروں کی مؤثر اسکریننگ اور قرنطینہ سے ملک کو وائرس کی قسم (B.1.617.2) کے ثانوی انفیکشنز سے بچا لیا گیا۔

اپنے بیان میں سینٹر نے قوامی ادارہ صحت (این آئی ایچ) سے موصول تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ یہ قسم 39 سالہ پاکستانی شہری میں پائی گئی جنہیں کوئی علامت نہیں تھی، شہری کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے اور وہ خلیجی ملک سے لوٹے تھے۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026