• KHI: Clear 19.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.7°C
  • KHI: Clear 19.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.7°C
Live Covid 2019

راولپنڈی میں کورونا وائرس کی 'ڈیلٹا قسم' کے 15 کیسز سامنے آگئے

شائع July 9, 2021

راولپنڈی: ڈویژنل کمشنر سید گلزار حسین شاہ نے بتایا ہے کہ ضلع راولپنڈی میں کووڈ 19 کی ڈیلٹا (بھارتی) قسم کے 15 کیسز کی تشخیص ہوئی ہے۔

انہوں نے ہیلتھ اتھارٹی سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مطالبہ کیا اور شہریوں پر زور دیا کہ وہ اس وائرس کے مزید پھیلاؤ سے بچنے کے لیے جلد از جلد خود کو ویکسین لگوائیں۔

انہوں نے کورونا صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس میں کہا کہ ’تمام سرکاری ملازمین 15 جولائی تک اپنی ویکسین کا سرٹیفکیٹ پیش کریں بصورت دیگر ان کی تنخواہیں روک دی جائیں گی‘۔

مکمل خبر کے لیے یہاں کلک کریں

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025