Live Covid 2019

50 سال اور زائد عمر کے 20 فیصد سے زائد افراد کو ویکسین کی کم از کم ایک خوراک لگادی گئی، اسد عمر

شائع July 11, 2021 اپ ڈیٹ July 11, 2021 05:49pm

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے چیئرمین و وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ 50 سال اور اس سے زائد عمر کے 20 فیصد سے زائد افراد کو ویکسین کی کم از کم ایک خوراک لگادی گئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026