• KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 11.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.2°C
Live Covid 2019

آسٹریلیا: کورونا کی ڈیلٹا قسم کا پھیلاؤ روکنے کیلئے لاک ڈاؤن میں توسیع

شائع July 20, 2021

آسٹریلیا میں کورونا وائرس کی ڈیلٹا قسم کا پھیلاؤ روکنے کے لیے لاک ڈاؤن میں توسیع کردی گئی۔

آسٹریلیا میں وبا کے آغاز سے اب تک 32 ہزار کیسز جبکہ 915 اموات رپورٹ ہوئی ہیں اور یہاں اس پورے عرصے کے دوران زیادہ تر علاقوں میں بڑے پیمانے پر لاک ڈاؤن نافذ رہا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 15 دسمبر 2025
کارٹون : 14 دسمبر 2025