Live Covid 2019

گلگت بلتستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 8 ہزار سے زائد ہوگئی

شائع July 30, 2021 اپ ڈیٹ July 30, 2021 12:46pm

گلگت بلتستان میں کورونا کے 73 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 8 ہزار 8 ہوگئی۔

خطے میں سے مزید 4 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد یہاں اموات کی کُل تعداد 137 ہوگئی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026