Live Covid 2019

پشاور، ایبٹ آباد میں کورونا ایس او پیز میں نرمی

شائع August 9, 2021 اپ ڈیٹ August 9, 2021 07:34pm

خیبر پختونخوا کے محکمہ داخلہ نے پشاور اور ایبٹ آباد میں کورونا ایس او پیز میں نرمی کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کہ آوٹ ڈور پروگراموں میں نرمی کا اعلان کردیا۔

محکمہ داخلہ کی جانب سےجاری اعلامیے کے مطابق آوٹ ڈور پروگراموں میں 300 افراد کی اجازت ہوگی جبکہ ان ڈور پروگراموں پر پابندی برقرار رہے گی۔

کارٹون

کارٹون : 20 اپریل 2026
کارٹون : 19 اپریل 2026