Live Covid 2019

بھارت میں کورونا وائرس کے 40 ہزار 120 نئے کیسز، 585 اموت رپورٹ

شائع August 13, 2021 اپ ڈیٹ August 13, 2021 09:30am

بھارت میں کورونا وائرس کے 40 ہزار 120 نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد مجموعی متاثرین کی تعداد 3 کروڑ 21 لاکھ 17 ہزار 826 ہوگئی،

اسی طرح مزید 585 ہلاکتوں سے اب تک وبا کے باعث مرنے والوں کی تعداد 4 لاکھ 30 ہزار 254 ہوگئی۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026