• KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live Covid 2019

اسلام آباد میں اومیکرون کا پہلا مصدقہ کیس

شائع December 25, 2021

اسلام آباد میں حکام نے کوروناوائرس کے ویریئنٹ اومیکرون کے پہلے کیس کی تصدیق کردی۔

ڈان ڈاٹ کام کو اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر(ڈی ایچ او) ضعیم ضیا نے بتایا کہ 47 سالہ شہری میں کیس کی نشان دہی ہوئی ہے، وہ اسلام آباد میں کام کرتے ہیں لیکن کام کےسلسلے میں شہر سے باہر گئے تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ مریض کے ملک سے باہر سفر کرنے کا کوئی ریکارڈ نہیں ہے۔

خبرکی مزید تفصیل یہاں پڑھیں۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025