• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live PTI Long March

مارچ اسلام آباد پہنچا تو پولیس ہمارے ساتھ ہوگی، عمران خان

شائع November 1, 2022 اپ ڈیٹ November 2, 2022

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما کا وقت قریب آچکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'اب زیادہ وقت نہیں رہ گیا ہے، رانا ثنااللہ اور شہباز میں جانتا وہ ڈر گئے ہیں، چوہے ہمیں دھمکیاں دے رہے ہیں'۔

ان کا کہنا تھا کہ 'رانا اثنااللہ سن لیں، جب ہم اسلام آباد پہنچیں گے تو جس پولیس پر تم لاکھوں خرچ کر رہے ہیں وہ ہمارے ساتھ ہوگی کیونکہ وہ بھی چوروں کے خلاف ہے'۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025