• KHI: Sunny 24.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 24.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.2°C
  • KHI: Sunny 24.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 24.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 19.2°C
Live PTI Long March

اسلام آباد: مظاہرین نے ٹریفک یرغمال بنایا ہوا ہے، پولیس

شائع November 4, 2022 اپ ڈیٹ November 4, 2022 06:22pm

اسلام آباد پولیس نے بیان میں کہا ہے کہ مظاہرین نے ٹریفک یرغمال بنایا ہوا ہے۔

پولیس نے بیان میں مظاہرین سے اپیل کی کہ وہ گاڑیوں کو آگ مت لگائیں اور راولپنڈی انتظامیہ سے بھی درخواست کی کہ راولپنڈی کی طرف سے ہونے والا پتھراؤ روکیں۔

بیان میں کہا گیا کہ عوامی نمائندوں کی موجودگی میں پتھراؤ ایک افسوس ناک امر ہے۔

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2026
کارٹون : 15 اپریل 2026