• KHI: Partly Cloudy 21.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.6°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.9°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.6°C
Live PTI Long March

عمران خان کے الزامات، وزیر اعظم کی چیف جسٹس سے فل کورٹ کمیشن تشکیل دینے کی درخواست

شائع November 5, 2022

وزیراعظم شہاز شریف نے چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس عمر عطا بندیال سے درخواست کی ہے کہ وہ عمران خان کے الزامات کی تحقیقات کے لیے فل کورٹ کمیشن تشکیل دیں۔

لاہور میں پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ جلد فل کورٹ کمیشن کی تشکیل کے لیے چیف جسٹس کو خط لکھیں گے۔

شہباز شریف نے کہا ان کے علم میں آیا ہے کہ صحافی ارشد شریف کی والدہ نے اپنے بیٹے کی قتل کی تحقیقات کے لیے قائم کمیشن پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ’تو میری گزارش ہے کہ یہی فل کورٹ کمیشن ارشد شریف کے قتل کی بھی تحقیقات کرے۔‘

تفصیلی خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025