• KHI: Clear 26.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.3°C
  • ISB: Cloudy 15.3°C
  • KHI: Clear 26.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 18.3°C
  • ISB: Cloudy 15.3°C
Live PTI Long March

عمران خان کی معاشی صورتحال پر قابو پانے میں ناکامی پر حکمران اتحاد پر تنقید

شائع November 18, 2022

سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے ملک کی معشیت کو سنبھالنے میں ناکامی اور دیوالیہ پن کے دہانے پر پہنچانے کا الزام لگاتے ہوئے حکمران اتحاد کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ 3 دہائیوں سے پاکستان پر حکومت کرنے والے 2 کرپٹ خاندانوں میں ہماری معیشت کو سنبھالنے کی اہلیت نہیں تھی۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025