• KHI: Sunny 24.1°C
  • LHR: Cloudy 24.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.6°C
  • KHI: Sunny 24.1°C
  • LHR: Cloudy 24.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 18.6°C
Live PTI Long March

اسلام آباد انتظامیہ کی پی ٹی آئی کو ریلی نکالنے کی اجازت، این او سی جاری

شائع November 19, 2022 اپ ڈیٹ November 19, 2022 03:25pm

اسلام آباد انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ریلی نکالنے کی اجازت دیتے ہوئے این او سی جاری کر دیا۔

پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان کی درخواست پر اسلام آباد انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو کورال سے روات تک ریلی کی اجازت دے دی۔

ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد کی جانب سے جاری این او سی کے مطابق پی ٹی آئی کو ریلی نکالنے کے لیے 35 شرائط کی پابندی کرنا ہو گی۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری این او سی کے مطابق ریلی کی اجازت صرف کورال چوک سے روات تک روٹ کے لئے دی گئی ہے، ریڈ زون اور باقی علاقوں میں دفعہ 144 کا نفاذ رہے گا۔

تفصیلی خبر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کارٹون

کارٹون : 16 اپریل 2026
کارٹون : 15 اپریل 2026