• KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
  • KHI: Partly Cloudy 16.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 12°C
  • ISB: Partly Cloudy 12.9°C
Live PTI Long March

اسلام آباد میں دو ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی

شائع November 25, 2022

پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد میں لانگ مارچ کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ نے 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 کا نفاذ کردیا ہے، اسلام آباد میں کسی بھی قسم کی ریلی، جلسے جلوس، احتجاج یا مذہبی پرپابندی عائد کردی گئی ہے۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دفعہ 144 کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے بتایا گیا کہ 5 یا اس سے زائد افراد ریلی یا جلسے کے لیے ریڈ زون میں بھی جمع نہ ہوں۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025