اسٹیبلشمنٹ مجھے اقتدار میں نہ آنے دے لیکن کیا ان کے پاس کوئی روڈمیپ ہے، عمران خان اگر یہ کہتے ہیں ہمارے پاس اس تباہی سے بچانے کے لیے پروگرام ہے اس لیے آپ کو نہیں آنا چاہیے تو میں کہوں گا کہ ٹھیک ہے، جلسے سے خطاب
نادرا کی نئی ایپلی کیشن، شہری گھر بیٹھے موبائل فون سے شناختی کارڈ بنوا سکیں گے نئی پاک آئی ڈی موبائل ایپ میں دستاویزات کی شناخت کا نظام اور بایومیٹرک تصدیق کی سہولت بھی شامل ہے، چیئرمین نادرا طارق ملک
8 اکتوبر کے انتخابات: ’اکتوبر تک ملک میں بڑی تبدیلیاں ہوں گی‘ اکتوبر تلخ یادوں سے بھرا مہینہ ہے, خدا کرے اس بار یہ مہینہ جمہوری استحکام، اداروں کی تکریم اور ملک کی یکجہتی، ترقی اور خوشحالی کا پیغام لےکر آئے۔
سیاست میں ’پٹھان‘ کے ساتھ ہوں، ماہرہ خان کراچی آرٹس کونسل میں معروف اداکارہ ماہرہ خان کے اعزاز میں خصوصی تقریب منعقد کی گئی جس کی میزبانی معروف ادیب انور مقصود نے کی۔
شہری کو نماز پڑھنے سے روکنے پر سیکیورٹی گارڈ معطل کینیڈا میں مسلمان نوجوان کو ریلوے اسٹیشن پر نماز پڑھنے سے روکنے والے سیکیورٹی گارڈ کے خلاف تحقیقات شروع کردی گئیں۔
فرے منریک: ایک پرتگیز پادری کی سفرِ سندھ کی کتھا (پہلا حصہ) تاریخ لکھنے والے مصنفین کی آنکھ صرف وہاں وہاں کھُلتی ہے جہاں جہاں بادشاہ کی نظر کا کرم برسے یا قہر برسے۔
میزبانی سے محروم کیا گیا تو ایشیا کپ میں حصہ نہیں لیں گے، پاکستان کی تنبیہ پی سی بی کی عبوری انتظامی کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے ایک روزہ ورلڈ کپ کے لیے بھی ہائبرڈ ماڈل تجویز کرنے کا مطالبہ کردیا، رپورٹ
پی ٹی آئی کی پنجاب کے انتخاب ملتوی کرنے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر سپریم کورٹ میں دائر آئینی درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن نے آئینی مینڈیٹ اور عدالت کے فیصلے سے انحراف کیالہٰذا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔
پی ٹی آئی کا مینار پاکستان پر جلسہ: پنجاب حکومت نے تھریٹ الرٹ جاری کردیا کالعدم تنظیم عمران خان ، مینار پاکستان جلسہ، سیاسی ریلیوں اور زمان پارک کو نشانہ بنا سکتی ہے، پی ٹی آئی قیادت کو سیکیورٹی فراہم کی جائے، الرٹ کا متن
26 مارچ 2023 مریم اورنگزیب کے خلاف نازیبا زبان، عاصمہ شیرازی کا فواد چوہدری کو ’اقدار نہ چھوڑنے‘ کا مشورہ
مغل عہد میں کون کون سے تہوار و تقاریب منعقد ہوتی تھیں؟ اتنے جشن اور تقریبات کے متعلق پڑھ کر مجھے لگا کہ یہ مغل بادشاہ جب اتنی زیادہ تقریبات کا انعقاد کرتے تھے تو جنگ کے میدان کب سجتے ہوں گے؟
مغل عہد میں کون کون سے تہوار و تقاریب منعقد ہوتی تھیں؟ اتنے جشن اور تقریبات کے متعلق پڑھ کر مجھے لگا کہ یہ مغل بادشاہ جب اتنی زیادہ تقریبات کا انعقاد کرتے تھے تو جنگ کے میدان کب سجتے ہوں گے؟
تبصرے (0) بند ہیں