• KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Cloudy 12.8°C
  • ISB: Heavy Rain 14.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Cloudy 12.8°C
  • ISB: Heavy Rain 14.5°C
Live Arrest Of Imran Khan

عمران کی گرفتاری کوئی انتقامی کارروائی نہیں بلکہ ثابت شدہ کرپشن ہے، وزیر داخلہ

شائع May 9, 2023

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے عمران خان کی گرفتاری پر کہا ہے کہ یہ کوئی انتقامی کارروائی نہیں ہے بلکہ ثابت شدہ کرپشن ہے، قانون کی حکمرانی اور میرٹ ہے۔

رانا ثنااللہ نے کہا کہ اس کیس میں پراپرٹی ٹائیکون بھی مستفید ہوئے ہیں لیکن مرکزی ملزم عمران خان ہیں۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے تمام رہنماؤں کو چیلنج کرتا ہوں کہ اب بتائیں کہ القادر ٹرسٹ کے ٹرسٹی کون ہیں۔

مکمل خبر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025