• KHI: Partly Cloudy 27.8°C
  • LHR: Sunny 29.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.8°C
  • LHR: Sunny 29.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
Live Arrest Of Imran Khan

عمران خان کی گرفتاری کے بعد پنجاب بھر میں 2 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

شائع May 9, 2023 اپ ڈیٹ May 9, 2023 09:04pm

محکمہ داخلہ پنجاب نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد صوبے میں 2 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کی صورت میں کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 ضلعی انتظامیہ کو عوامی مفاد میں ایسے احکامات جاری کرنے کا اختیار دیتی ہے جن کے تحت مخصوص مدت کے لیے کسی سرگرمی پر پابندی لگائی جاسکتی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026