• KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
Live Arrest Of Imran Khan

پی ٹی آئی نے عمران خان کی گرفتاری پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

شائع May 10, 2023

پاکستان تحریک انصاف نے اپنے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم عدالت عظمیٰ میں چیلنج کردیا۔

رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری اور بیرسٹر علی ظفر نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025