• KHI: Partly Cloudy 27.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.6°C
  • ISB: Cloudy 20.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 21.6°C
  • ISB: Cloudy 20.7°C

توشہ خانہ کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد

شائع May 10, 2023

توشہ خانہ کیس میں سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔

توشہ خانہ کیس کی سماعت پولیس لائنز ہیڈکوارٹر میں قائم عدالت کے جج ہمایوں دلاور خان نے کی۔

سابق وزیراعظم کے وکیل نے بتایا کہ عمران خان پر فرد جرم مؤخر کرنے کی استدعا کی گئی تھی لیکن سیشن جج نے درخواست مسترد کردی، عدالت نے فرد جرم عائد کرنا چاہی، ہم بایئکاٹ کرکے باہر آگئے۔


تفصیلی خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025