• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Arrest Of Imran Khan

عمران خان نے گرفتاری سے قبل کارکنوں کو ویڈیو پیغام کے ذریعے اکسایا، خواجہ آصف

شائع May 11, 2023

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان پرتشدد مظاہروں پر اگر کہتے ہیں مجھے نہیں معلوم تو گرفتاری سے پہلے ان کا ویڈیو پیغام نشر ہوا ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اس میں انہوں نے اپنے کارکنان کو کیا تلقین کی تھی، کیا انہوں نے تشددکے لیے نہیں اکسایا اور کشیدگی کے لیے تیار نہیں کیا اور اس کا یہی نتیجہ نکلا۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025