• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Arrest Of Imran Khan

عمران خان کو پیر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتاری سے روک دیا گیا

شائع May 12, 2023

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو پیر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتاری سے روک دیا۔

ہائی کورٹ نے لاہور میں درج 3 مقدمات میں درخواست ضمانت کی سماعت کے بعد سابق وزیر اعظم کو پیر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا۔

عدالت نے کہا کہ جس مقدمے کا علم نہ ہو اس میں بھی عمران خان کو پیر تک گرفتار نہ کیا جائے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025