• KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Cloudy 12.8°C
  • ISB: Heavy Rain 14.5°C
  • KHI: Partly Cloudy 20.9°C
  • LHR: Cloudy 12.8°C
  • ISB: Heavy Rain 14.5°C
Live Arrest Of Imran Khan

آتشزدگی کی تحقیقات کے بغیر 7 ہزار سے زائد کارکنان بشمول قیادت کو جیلوں میں ڈالا گیا، عمران خان

شائع May 15, 2023

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ بغیر کسی تحقیقات کے کہ سرکاری عمارت پر آتشزدگی یا گولیوں سے زخمی مظاہرین کی درجنوں ہلاکتوں کا ذمہ دار کون تھا، پاکستان کی سب سے بڑی اور واحد وفاقی جماعت پر پابندی کے منصوبے کے ساتھ پی ٹی آئی کے تقریباً 7 ہزار کارکنان، قیادت اور خواتین کو جیلوں میں ڈال دیا گیا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 21 دسمبر 2025
کارٹون : 20 دسمبر 2025