• KHI: Sunny 31.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 37.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 31°C
  • KHI: Sunny 31.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 37.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 31°C
Live Arrest Of Imran Khan

عدالتوں اور ججوں کے فیصلوں کو نظر انداز کیا جا رہا ہے، عمران خان

شائع May 21, 2023 اپ ڈیٹ May 21, 2023 08:40pm

پی ٹی آئی سربراہ عمران خان نے سی این این سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے حالات ایسے ہیں کہ ججوں اور عدالتوں کے فیصلوں کو بھی نظرانداز کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حال ہی میں ہائی کورٹ کا ایک جج اس وقت رو پڑا جب پی ٹی آئی کے ایک رہنما کو دوبارہ گرفتار کیا گیا۔

سابق وزیراعظم نے کہا کہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جب کہتے ہیں کہ انتخابات 14 مئی کو ہونے ہیں تو ان کے فیصلوں کو بھی نظر انداز کیا جاتا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026