• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Arrest Of Imran Khan

پی ٹی آئی سربراہ کا اینکر پرسن عمران ریاض پر تشدد کیے جانے کا الزام

شائع May 22, 2023

پی ٹی آئی سربراہ عمران خان نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ اینکر پرسن عمران ریاض خان کو حراست میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

ٹوئٹر اسپیس سیشن میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ مجھے خدشہ ہے کہ عمران ریاض پر اتنا تشدد کیا گیا ہے کہ وہ اس کے زخموں کے ٹھیک ہونے کا انتظار کر رہے ہیں تاکہ اسے عدالت میں پیش کیا جا سکے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025