• KHI: Partly Cloudy 21.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Cloudy 19.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 21.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.3°C
  • ISB: Cloudy 19.1°C
Live Arrest Of Imran Khan

پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل اسد عمر کا پارٹی عہدہ چھوڑنے کا اعلان

شائع May 24, 2023

پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر نے پارٹی عہدہ، کور کمیٹی کی رکنیت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

کچھ دیر قبل اڈیالہ جیل سے رہا کیے گئے اسد عمر اسلام آباد پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے یہ اعلان کیا۔

انہوں نے کہا اس وقت میرے لیے ممکن نہیں ہے کہ میں پارٹی عہدہ رکھ سکوں۔

کارٹون

کارٹون : 18 دسمبر 2025
کارٹون : 17 دسمبر 2025