• KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 22.2°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.3°C
  • ISB: Cloudy 13.2°C
Live Arrest Of Imran Khan

پی ٹی آئی منڈی بہا الدین کے ضلعی صدر پشاور ایئرپورٹ پر گرفتار

شائع May 25, 2023

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) منڈی بہا الدین کے ضلعی صدر فیصل مختار گوندل کو بیرون ملک فرار ہونے کی کوشش کے دوران پشاور ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ فیصل مختار گوندل مقامی پولیس کو مطلوب تھے کیونکہ ان کی نظر بندی کے احکامات مینٹیننس آف پبلک آرڈر آرڈیننس (ایم پی او) کے تحت جاری کیے گئے تھے جس کے بعد سے وہ روپوش ہو گئے تھے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025