• KHI: Clear 24.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.8°C
  • ISB: Cloudy 14.4°C
  • KHI: Clear 24.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 16.8°C
  • ISB: Cloudy 14.4°C
Live Arrest Of Imran Khan

پی ٹی آئی کی سینئر رہنما ملیکہ بخاری کا پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان

شائع May 25, 2023

پی ٹی آئی کی سینئر رہنما ملیکہ بخاری نے تمام عہدوں سے استعفیٰ دینے کے ساتھ ساتھ پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔

اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا اس کے ساتھ ساتھ میں اعلان کرتی ہوں کہ پی ٹی آئی کی جتنی بھی پارٹی پوزیشنز تھیں، ان سے میں استعفیٰ دیتی ہوں۔

کارٹون

کارٹون : 14 دسمبر 2025
کارٹون : 13 دسمبر 2025