• KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
  • KHI: Partly Cloudy 17.3°C
  • LHR: Partly Cloudy 12.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 13°C
Live Arrest Of Imran Khan

پی ٹی آئی ختم کرنے کی کوشش میں ملک تباہ نہ کریں، عمران خان

شائع May 26, 2023

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ یہ پاکستان کے لیے جنگ ہے، پی ٹی آئی کو ختم کرنے کی کوشش میں ملک کو تباہ نہ کریں۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے اگر اس وقت اقدامات نہیں کیے تو پھر اس جگہ پہنچ جائیں گے جہاں کوئی بھی کچھ کرنے کے قابل نہیں رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ اب وقت ہے، تمام ادارے مل کر سب سے بڑی وفاقی پارٹی کے ساتھ بیٹھیں اور مسائل کا حل تلاش کریں۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025