• KHI: Partly Cloudy 27.8°C
  • LHR: Sunny 29.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.8°C
  • LHR: Sunny 29.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
Live Arrest Of Imran Khan

فاشسٹ حکومت کا ایک نکاتی ایجنڈا پی ٹی آئی کو کچلنا ہے، عمران خان

شائع May 29, 2023 اپ ڈیٹ May 29, 2023 05:27pm

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ قانون کی حکمرانی کو مکمل طور پر نظر انداز کرتے ہوئے، اس فاشسٹ حکومت کا ایک نکاتی ایجنڈا ہے کہ پی ٹی آئی کو کچلنا ہے۔

عمران خان نے کہا کہ پاکستانی معیشت کمزور ہوتی جا رہی ہے جہاں ڈالر اوپن مارکیٹ میں 315 جبکہ غیر سی این آئی سی ہولڈرز کے لیے یہ شرح 320 سے 325 روپے کے درمیان ہے اور اسی طرح آفیشل ریٹ اور اوپن مارکیٹ ریٹ کے درمیان 30 روپے کا فرق ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈالر میں اضافے کا مطلب ہےکہ ملک میں کوئی مقامی یا بیرونی سرمایہ کاری نہیں ہو رہی۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026