• KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
Live Arrest Of Imran Khan

’ناقابل تصور حد تک پستی میں گرنا‘ ’خواتین کو اٹھانے‘ کی مبینہ دھمکیوں پر عمران خان کا ردعمل

شائع May 30, 2023

’خواتین کو اٹھانے‘ کی مبینہ دھمکیوں پر عمران خان نے ردعمل پر دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنوں کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ ان کے گھر کی خواتین کو اٹھالیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ وہ اس حد تک پستی میں گر گئے ہیں، وہ پاکستان کی سیاست کو اس سطح لے آئے ہیں جس کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025