• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Arrest Of Imran Khan

تمام اداروں کو پی ٹی آئی ختم کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے، عمران خان کا دعویٰ

شائع May 30, 2023

عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ تمام اداروں کو پی ٹی آئی ختم کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مجھے اس بات کا بھی علم ہے کہ ملک کے تمام اداروں کو ایک مقصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے کہ بس کسی نہ کسی طرح پی ٹی آئی کو ختم کیا جائے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025