• KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 18.4°C
  • LHR: Partly Cloudy 13°C
  • ISB: Partly Cloudy 13.2°C
Live Arrest Of Imran Khan

جو کچھ کرایا جا رہا ہے پولیس کی اکثریت اس سے ناخوش ہے، عمران خان کا دعویٰ

شائع May 30, 2023

عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ جو کچھ کرایا جا رہا ہے پولیس کی اکثریت اس سے ناخوش ہے۔

انہوں نے کہا کہ جیلوں سے موصول ہونے والی رپورٹس کو دیکھتے ہوئے پولیس کی اکثریت اس بات سے ناخوش ہے جو ان سے کروایا جا رہا ہے، پولیس کی اکثریت کا خیال ہے کہ ظلم ڈھایا جا رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پولیس میں گلو بٹ کو داخل کر دیا گیا ہے جو نہ معلوم افراد کے دباؤ میں ہیں، پولیس جو کچھ کر رہی ہے، اسے وہ کرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 13 دسمبر 2025
کارٹون : 12 دسمبر 2025