• KHI: Sunny 31.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 37.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 31°C
  • KHI: Sunny 31.5°C
  • LHR: Partly Cloudy 37.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 31°C
Live Arrest Of Imran Khan

اللہ پاکستان کو 2017 والی ڈگر پر لے جائے، نواز شریف

شائع June 3, 2023 اپ ڈیٹ June 3, 2023 11:15am

سابق وزیراعظم اور سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے کہا ہے کہ اللہ پاکستان کو 2017 والی ڈگر پر واپس لے آئے کیونکہ وہ بہت اچھا پاکستان تھا۔

نوازشریف نے لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ پاکستان کوصحیح ڈگر پر لے کر جائے اور اسی ڈگر پہ لائے جس پر 2017 میں پاکستان تھا، 2017 کا پاکستان ایک بہت اچھا پاکستان تھا۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026