• KHI: Partly Cloudy 26.9°C
  • LHR: Cloudy 27°C
  • ISB: Partly Cloudy 26°C
  • KHI: Partly Cloudy 26.9°C
  • LHR: Cloudy 27°C
  • ISB: Partly Cloudy 26°C
Live Ghaza Conflict

اسرائیل فلسطینیوں کو اجتماعی سزا دینے کا دفاع نہیں کرسکتا، سربراہ اقوام متحدہ

شائع اپ ڈیٹ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ حماس کے حملوں کو اسرائیل فلسطینیوں کو دی جانے والے اجتماعی سزا ک لیے دفاع کے طور پیش نہیں کرسکتا۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں انتونیو گوتریس نے غزہ کے لیے انسانی بنیاد پر امداد جاری رکھنے پر زور دیا۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026