• KHI: Partly Cloudy 32.5°C
  • LHR: Sunny 33.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 32.5°C
  • LHR: Sunny 33.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.2°C
Live Ghaza Conflict

رفح سرحد سے پانی کی 45 ہزار بوتلوں سے لدے ٹرک غزہ پہنچ گئے

شائع اپ ڈیٹ

سیو دا چلڈرن انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ رفح سرحد سے 45 ہزار پانی کی بوتلوں سے لدے ہوئے ٹرک غزہ میں پہنچے ہیں جبکہ مزید ٹرکوں کی آمد متوقع ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا گیا کہ یہ واضح کہ اتنا پانی ناکافی ہے، وہاں مسلسل امداد کی ضرورت ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026