Live Ghaza Conflict

چین کے سفیر برائے مشرق وسطیٰ کا امریکی سفیر سے اسرائیل-فلسطین تنازع پر تبادلہ خیال

شائع November 7, 2023

مشرق وسطیٰ کے لیے چین کے خصوصی سفیر ژائے جون نے چین میں امریکی سفیر نیکولس برنس سے ملاقات کی۔

خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے بتایا کہ دونوں رہنماؤں نے اسرائیل-فلسطینی تنازع اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔

کارٹون

کارٹون : 15 دسمبر 2025
کارٹون : 14 دسمبر 2025