• KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
  • KHI: Partly Cloudy 19°C
  • LHR: Partly Cloudy 14.5°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.7°C
Live Ghaza Conflict

مولانا فضل الرحمٰن کا غزہ میں اسرائیلی ’قتل عام‘ کے خلاف مسلمانوں کے اتحاد پر زور

شائع November 13, 2023

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمٰن نے مسلم ممالک پر زور دیا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ وہ فلسطین کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوں تاکہ اسرائیل کو سخت پیغام دیا جائے کہ مسلمان متحد ہیں اور اسرائیل کو فلسطینی مسلمانوں کو قتل کرنے نہیں دیں گے۔

انہوں نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ میں اسرائیلی قتل عام کا نوٹس لیں، انہوں عالمی تنظیموں کی جنگی خلاف ورزیوں کے حوالے سے لاتعلقی کو بھی اجاگر کیا جس کے نتیجے میں معصوم بچوں، خواتین اور بزرگوں کی ہلاکتیں ہو رہی ہیں۔

مکمل خبر پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025