• KHI: Partly Cloudy 27.8°C
  • LHR: Sunny 29.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.8°C
  • LHR: Sunny 29.1°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.3°C
Live Ghaza Conflict

آصف زرداری کا غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خاتمے کیلئے برطانیہ سے مصالحتی کردار ادا کرنے پر زور

شائع November 18, 2023 اپ ڈیٹ November 18, 2023 02:19pm

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے برطانیہ سے غزہ-اسرائیل بحران حل کرنے میں مصالحتی کردار ادا کرنے پر زور دیا ہے۔

پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری نے کراچی میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ سے ملاقات کی جہاں انہوں نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خاتمے کے لیے برطانیہ سے مصالحتی کردار ادا کرنے پر زور دیا۔

کارٹون

کارٹون : 21 اپریل 2026
کارٹون : 20 اپریل 2026