• KHI: Partly Cloudy 25.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 24.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 22°C
  • KHI: Partly Cloudy 25.6°C
  • LHR: Partly Cloudy 24.6°C
  • ISB: Partly Cloudy 22°C

بلوچستان: صحبت پور کے علاقے حسین آباد میں دھماکا، 4 افراد زخمی

شائع December 7, 2023 اپ ڈیٹ December 7, 2023 10:30am
—فائل فوٹو: غالب نہاد
—فائل فوٹو: غالب نہاد

بلوچستان میں صحبت پور کے علاقے حسین آباد میں بارودی مواد پھٹنے سے دھماکا ہوگیا جس میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 4افراد زخمی ہوگئے۔

دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، صحبت پور پولیس کا کہنا ہے کہ بارودی مواد زیر زمین چھپایا گیا تھا، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

کارٹون

کارٹون : 27 مارچ 2026
کارٹون : 26 مارچ 2026