• KHI: Partly Cloudy 30°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.1°C
  • KHI: Partly Cloudy 30°C
  • LHR: Partly Cloudy 28.3°C
  • ISB: Partly Cloudy 28.1°C

پاکستان ریلوے نے 16 ماہ بعد عوامی ایکسپریس بحال کردی

شائع اپ ڈیٹ
فائل فوٹو: ایکس
فائل فوٹو: ایکس

سیلاب کی شدید صورتحال کی وجہ سے معطل ہونے والی عوامی ایکسپریس 16 ماہ بعد بحال ہوگئی، پہلی ٹرین کراچی کے لئے روانہ ہوگئی ہے۔

ڈان نیوز ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پشاور کینٹ سے کراچی تک کے لئے ریلوے عوامی ایکسپریس 2022 میں آنے والے سیلاب کی وجہ سے بند کردی گئی تھی جسے انفراسٹکچر کی بحالی کے بعد آج 16 ماہ بعد بحال کردیا گیا ہے۔

بحالی کے بعد پہلی ٹرین کراچی کے لئے روانہ ہوگئی ہے، عوامی ایکسپریس پشاور کینٹ سے کراچی کینٹ تک چلے گی۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026