• KHI: Partly Cloudy 32.5°C
  • LHR: Sunny 33.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.2°C
  • KHI: Partly Cloudy 32.5°C
  • LHR: Sunny 33.4°C
  • ISB: Partly Cloudy 31.2°C

کراچی میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق

شائع اپ ڈیٹ
پولیس حکام نے بتایا کہ واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہے—فائل فوٹو: شٹراسٹاک
پولیس حکام نے بتایا کہ واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہے—فائل فوٹو: شٹراسٹاک

کراچی کے علاقے اولڈ سٹی ایریا ٹمبر مارکیٹ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

تاجر رہنما شرجیل گوپلانی کا کہنا تھا کہ 2 مسلح ملزمان موٹر سائیکل پر آئے اور دکان میں داخل ہوکر فائرنگ کی، مقتول شہزاد جعفرانی لکڑی کے کاروبار سے وابستہ تھا، انہوں نے مزید بتایا کہ مقتول بہادرآباد کا رہائشی تھا۔

پولیس حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی، واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026