• KHI: Partly Cloudy 20.7°C
  • LHR: Clear 12.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 20.7°C
  • LHR: Clear 12.7°C
  • ISB: Partly Cloudy 11.8°C

بلوچستان: ضلع دکی میں کار الٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی

شائع December 21, 2023
پولیس نے بتایا کہ حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی باراتیوں کی ہے—فائل فوٹو: عمران گبول
پولیس نے بتایا کہ حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی باراتیوں کی ہے—فائل فوٹو: عمران گبول

بلوچستان کے ضلع دکی میں باراتیوں کی گاڑی الٹنے سے 3 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔

پولیس نے بتایا کہ حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی باراتیوں کی ہے، لاشیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس نے مزید بتایا کہ زخمیوں میں 3 سال سے 10 سال تک کے بچے بھی شامل ہیں جنہیں ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

کارٹون

کارٹون : 4 فروری 2026
کارٹون : 3 فروری 2026