• KHI: Partly Cloudy 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C
  • KHI: Partly Cloudy 22°C
  • LHR: Partly Cloudy 15.8°C
  • ISB: Partly Cloudy 14.8°C

قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں جاگیرداروں کی اکثریت ہے، سراج الحق

شائع December 21, 2023
— فوٹو: ڈان نیوز
— فوٹو: ڈان نیوز

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں جاگیرداروں کی اکثریت ہے۔

لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پارٹی جو بھی آئے نظام وہی وڈیرانہ ہوتا ہے۔

سراج الحق نے کہا کہ جاگیرداروں نے بینکوں سے قرضے لیے، ہم پر 75سال سے اسٹیٹس کو مسلط ہے، حکومت مزدوروں کے حقوق کا خیال نہیں رکھتی۔

مزید کہا کہ پارٹی جو بھی آئے نظام وہی وڈیرہ شاہی ہوتا ہے۔

کارٹون

کارٹون : 17 دسمبر 2025
کارٹون : 16 دسمبر 2025