• KHI: Partly Cloudy 27.8°C
  • LHR: Sunny 25.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.3°C
  • KHI: Partly Cloudy 27.8°C
  • LHR: Sunny 25.2°C
  • ISB: Partly Cloudy 25.3°C

نواز شریف نے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے

شائع اپ ڈیٹ
— فائل فوٹو: اے پی
— فائل فوٹو: اے پی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے لاہور کے حلقے این اے 130 سےکاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔

سرکاری ٹیلی ویژن پی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے این اے 132 کاغذات نامزدگی جمع کرادیےگئے جبکہ نواز شریف نے این اے 130 کے لیے فارم حاصل کر لیے۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ خواجہ آصف نے این اے 71، پی پی 46 اور 47 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026